حکم امتناعی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) کسی فعل سے باز رکھنے کا حکم ممانعت کا فرمان۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) کسی فعل سے باز رکھنے کا حکم ممانعت کا فرمان۔